نئی دہلی 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے ملیشیا ئی جہا ز کے حا د ثہ میں مر نے وا لو ں
سے تعز یت کا ا ظہا ر کیا ہے اور کہا کہ ہم متا ثر ین کے رشتہ د اروں کے غم میں بر ا بر کے شر یک ہیں ۔ ہم مر نے وا لو کیلئے د عا کر تے ہیں جنکی حہا ز حا د ثہ میں مو ت ہو ئی ہے۔